//

ڈی چوک احتجاج، علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہا کرنیکا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ع٘طیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور کی ہیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیں، رہائی کی روبکار لے کر پی ٹی آئی وکلاء جوڈیشل کمپلیکس سے جیل کے لیے روانہ ہو گئے۔

یاد رہے کہ تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »