//

بلوچستان میں اکتوبر کے مہنے میں بھی موسم گرم اور خشک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں اکتوبر کے مہنے مہیں موسم گرم اور خشک ہے.

شہری بھی سردیوں کے انتظار میں گرم موسم سے پریشان ہیں کیونکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت خنکی برقرار ہے، اور دوپہر کے اوقات میں موسم گرم ہیں .

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور قلات میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ بتایا ہے جبکہ ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیارت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا.

جبکہ سبی اور تربت میں درجہ حرارت 40، نوکنڈی میں 37 اور چمن میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

اسی طرح محکمہ موسمیات نے گوادر میں درجہ حرارت 34 اور جیوانی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ بتایا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »