//

ریلویز پولیس میں احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آئی جی ریلویز پولیس نے کرپشن اور فرائض میں سنگین غفلت برتنے والے افسران اور ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، فرائض میں سنگین غفلت برتنے پر 2 افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔

برخاست ہونے والے ملازمین میں کراچی ڈویژن کے آفس سپرنٹنڈنٹ فیض رسول اور سکھر ڈویژن کے ہیڈ کلرک عدیل معین شامل ہیں۔ دونوں ملازمین کو اپنے فرائض میں سنگین غفلت برتنے پر نوکری سے فارغ کیا گیا۔

اس کے علاوہ، کرپشن کے الزامات پر ڈی آئی جی ساؤتھ کے پرائیویٹ سیکریٹری فضل محمود کو سی پی او ریلویز کلوز کر دیا گیا ہے اور مفصل انکوائری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آئی جی ریلویز پولیس کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈویژنل ایس پیز نے بدعنوانی اور فرائض میں غفلت برتنے پر متعدد ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی جی ریلویز پولیس فورس کو مستعد اور کرپشن فری بنانے کے لیے پر عزم ہیں جس کے تحت محکمے میں افسران اور ملازمین کے کڑے احتساب کا عمل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں ناقص کارکردگی اور لاتعداد شکایات موصول ہونے پر متعدد افسران کے تبادلہ جات بھی کر دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »