//

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ، تاہم شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت چند علاقوں میں صبح اور رات کے وقت خنکی برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 10، قلات میں 8، ژوب میں 11 اور زیارت میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

جبکہ سبی میں زیادہ سے درجہ حرارت 39 ، تربت میں 40 ، نوکنڈی میں 35، چمن میں 30 ، گوادر میں 34 اور جیوانی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

وش ویب: صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بلوچ ٹو کنویں سے دریافت تیل و…

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

وش ویب: ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ریفرنس لیب…

کراچی: مختلف حادثات میں5 افراد جاں بحق

وش ویب: شہر مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ…

مزید فلسطینی طلبہ کو سرکاری خرچ پر تعلیم دیں گے: وزیر اعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطینی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم…

Translate »