//

انٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرکے غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خطے میں جاری کشیدہ فضا بالخصوص غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ پٹی اور لبنان میں جاری عسکری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی روک تھام اور اس سے پیدا ہونے والے سکیورٹی اور انسانی اثرات سے نمٹنے کیلئے کوششوں کا جائزہ لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں سعودی نیشنل سکیورٹی کے مشیر ڈاکٹر مساعد العبیکان اور جنرل انٹیلیجنس چیف خالد الحمیدان سمیت سعودی عرب میں امریکا کے سفیر اور وزیر خارجہ کا وفد بھی شریک تھا۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں کمی لانے سمیت غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج سعودی عرب پہنچے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

وش ویب: صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بلوچ ٹو کنویں سے دریافت تیل و…

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

وش ویب: ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ریفرنس لیب…

کراچی: مختلف حادثات میں5 افراد جاں بحق

وش ویب: شہر مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ…

مزید فلسطینی طلبہ کو سرکاری خرچ پر تعلیم دیں گے: وزیر اعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطینی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم…

Translate »