//

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 3 بجے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو لے کرآئیں گے وہ اپنے وکلا کے ساتھ میٹنگ کرلیں گے۔جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی کو آپ عدالت میں پیش کرینگے تو یہ عدالت عالیہ ہوگی، آپ سیکیورٹی کے انتظامات کریں اور بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں لائیں۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگرآپ نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، تو کل آپ عدالت کو بتائیں گے کہ کیوں پیش نہیں کرسکے، جس سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سےنہیں لائیں گےاس سےمتعلق عدالت کومطمئن کریں گے۔

اس سے قبل عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم دے دیا تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےاس آرڈرپراعتراض اٹھادیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ توہین عدالت کیس میں عدالت ایسا آرڈرپاس نہیں کرسکتی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نےوزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری کو ریکارڈ کے ہمراہ طلب کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل آفس کو بھی عدالتی معاونت کیلئے نوٹس جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

وش ویب: صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بلوچ ٹو کنویں سے دریافت تیل و…

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

وش ویب: ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ریفرنس لیب…

کراچی: مختلف حادثات میں5 افراد جاں بحق

وش ویب: شہر مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ…

مزید فلسطینی طلبہ کو سرکاری خرچ پر تعلیم دیں گے: وزیر اعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطینی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم…

Translate »