//

چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، تین افراد زخمی جبکہ ایک ڈاکو گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چمن شہر کے زنانہ بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے.

اس موقع پر شہریوں نے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا اور گرفتار کیے گئے ڈاکو کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی نے فرار ہونے والے ڈاکو کو گرفتار کرنے کیلے لیویز فورس کو علاقے کی ناکہ بندی کرنے کی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حتی الامکان کوشش کیا جائے کہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب نہ ہونے پائے اس دوران اسسٹنٹ کمشنرصدر امتیاز علی بلوچ کے نگرانی میں رسالدار جہانگیرخان کاکڑ اور دفعدار عقیل شاہ نےلیویز فورس کے ہمراہ گلدارہ باغیچہ اور آس پاس کے علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں اورموٹرسائیکل سواروں کی سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »