//

26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت، عدلیہ اور عوام ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر بیان میں سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان الحمد اللہ دنیا کے ان ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں شفاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی اور بہتری کو بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 26 ویں آئینی ترآئین، جمہوریت ، عدلیہ اور عوام ہی نہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 9 کی روشنی میں ماحولیاتی بہتری، موسمیاتی چیلنج اور گلوبل وارمنگ جیسے مسائل سے نمٹنا ہمارے دستور کا باضابطہ حصہ بن گیا ہے۔ پاکستان نے عالمی ماحولیاتی بہتری کے حوالے سے بہت نمایاں، ٹھوس ، جامع اور عملی قدم اٹھایا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »