//

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ حکومت نے ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بھی گھر بیٹھے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ایکسائز محمد سلیم راجپوت، ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ یکم جنوری سے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بھی آن لائن ہو جائے گی اور شہری گھر بیٹھے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کر سکیں گے۔ انہوں نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات بھی جاری کیے۔

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول نے سالانہ ٹیکس محصولات کا 34 فیصد تین ماہ 23 دن میں حاصل کر لیا۔ سینئر وزیر نے ٹیکس ٹارگٹس بڑھانے اور ٹیکس وصولیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز نے حالیہ مالی سال کے ٹیکس ٹارگٹ کا 34 فیصد وصولی کر لیاجو خوش آئند بات ہے۔ سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والی گاڑیوں کو بھی چیک کیا جائے اور نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس آویزاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

شرجیل انعام میمن کا مزید کہنا تھا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لئےمزید اقدامات کئے جائیں۔ نقد ڈیلنگ ختم ہونے سے عوام کو بہترین سہولت ملے گی اور شفافیت کو بھی فروغ ملے گا۔ حکومت سندھ کے ویژن کے تحت ٹیکس ادائیگی کا نظام مزید آسان ہوجائے گا۔ ان تمام اقدامات کا مقصد عوام کی دشواریوں کا خاتمہ ہے۔

پریمئم اور پرسنل نمبر پلیتس کی آن لائن نیلامی کو مزید تیز کرنے کے لئے مہم چلائی جائےاور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی کو یقینی بنائے جائے۔ آن لائن نیلامی سے جمع ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر کے لیے دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وش ویب: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاری

وش ویب: برکس اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں مشرق وسطی کی صورتحال پر شدید تشویش…

الیکشن کمیشن نے پی پی کے عبید اللہ گورگیج کوڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

وش ویب: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی44 کے عبید اللہ گورگیج کو ڈی…

چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، تین افراد زخمی جبکہ ایک ڈاکو گرفتار

وش ویب: چمن شہر کے زنانہ بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی…

Translate »