//

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، طوفان کے خدشے کے پیش نظر 10 لاکھ کے قریب افراد اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں جبکہ تمام تعلیمی اداروں کو بھی بند کردیا گیا ہے اور 200 کے قریب ٹرینوں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

ادھر بھارتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مشرقی وسطیٰ خلیج بنگال پر ہوا کا دباؤ 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ مغرب شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو بدھ تک طوفان کی شکل اختیار کر جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 24 اکتوبر کی رات اور 25 اکتوبر کی صبح 100یا 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی اڑیسہ اور مغربی بنگال کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران طوفانی ہوائیں 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی، اس کے ساتھ ہی شدید بارشوں کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے جبکہ ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات مستحکم بنانے کا اعادہ

وش ویب: وفاقی وزیرداخلہ سےبرطانوی نائب وزیرخارجہ ہمیش فالکنر نےملاقات کی،محسن نقوی کا کہنا تھا…

پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کو ہمیشہ کےلیے شکست دینےتک…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی دورہ

وش ویب: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 کا خصوصی…

کراچی: آج دن میں تیز دھوپ کا امکان

وش ویب: کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ…

Translate »