//

کراچی؛ منشیات کے اڈے پر چھاپہ، ایک ملزم ہلاک 5 بمعہ اسلحہ منشیات گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لیاری ایکسپریس وے پل لالو ماماچوک کے قریب منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی.

کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار کاشف سندھی گروپ سے تھا ہلاک ملزم پرانا گولیمارمیں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا جبکہ ہلاک ملزم پولیس قتل،اقدام قتل،پولیس مقابلوں اور دہشت گردی کے 8 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، چھاپہ مارکارروائی کے دوران منشیات کے اڈے سے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کےقبضے سے غیر قانونی اسلحہ ،منشیات، چھینے وچوری کی گئیں 4 موٹر سائیکلیں اور 6 موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔

گزشتہ روز ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان علی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے لیاری ایکسپریس وے پل لالو ماماچوک کے قریب لیاری گینگ وار کے کاشف سندھی کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا جہاں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا تھا جبکہ ایک ملزم موقع پر سے فرار ہو گیا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ ہلاک ملزم کی شناخت وسیم عرف کمانڈو عرف بنگالی کے نام سے کی گئی ، ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور پیر آباد تھانے کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمدکرلی گئی تھی ۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران کاشف سندھی کے منشیات کے اڈے سے مزید 5 ملزمان سمیرعرف چندو،محمد فیضان ،سلمان عرف انیل ، محمد عرفان اور شاکر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم سمیر عرف چندو پولیس کو انتہائی مطلوب تھا اور گرفتار ملزم کاشف سندھی کا گینگ اور منشیات کا نیٹ ورک آپریٹ کرتا تھا جبکہ ملزم شکیل الرحمان نامی سابقہ پولیس اہلکار کے بیٹے امان کو اغوا کر کے قتل کرنے میں بھی ملوث ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

کوئٹہ :ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دو نامعلوم ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے سے…

بلوچستان، نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار پرپابندی عائد

وش ویب: بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار…

Translate »