//

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: واشنگٹن میں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں پیش آیا جہاں پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھیں۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ کم عمر لڑکے نے گھر میں فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی زخمی بھی ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بروقت کارروائی سے کم عمر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »