//

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا۔

کوئٹہ شہر میں جگہ جگہ کچروں کے ڈھیر لگ گیے۔ شہر میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مختلف بیماریاں جنم لینے لگی۔ آلودگی، شاہراہوں کی فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار میں بول کھلے اور نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر بہنے صفائی ستھرائی نہ ہونے سے شہر کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا شہریوں کا کہنا تھا کہ کوئٹہ شہر کے صفائی کی مد میں کروڑوں بٹورنے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ شہر کی صفائی و ستھرائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور حکومت وقت سے نوٹس لینے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہےشہریوں نے نیب، اینٹی کرپشن و تحقیقاتی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے صفائی کی مد میں کروڑوں بٹورنے والو ں کے خلاف تحقیقات شروع کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »