//

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرلی۔

بنگلورو ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی جس کے بعد کیوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی جب کہ نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

واضح رہے کہ اسی میچ کی پہلی اننگز میں پوری بھارتی ٹیم صرف 46 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا لیکن کیوی بولر بھارتی ٹیم کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔

ویرات کوہلی سمیت 5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے جن میں سرفراز خان، کے ایل راہول، رویندر جڈیجا اور روی چندر ایشون شامل ہیں جب کہ رشبھ پنت نے بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ 20 رنز اسکور کیے۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کا تیسرا کم ترین اسکور ہے، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا یہ ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور ہے۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انڈونیشیا اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد

وش ویب: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کےدرمیان تجارتی…

اسلامی بینکاری، سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور

وش ویب: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا…

بینکوں کے منافع میں 19 فیصد اضافہ، جبکہ ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

وش ویب: رواں کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ…

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

وش ویب: ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ…

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے…

Translate »