//

نیوزی لینڈ نے پہلے مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیوزی لینڈ نے پہلے مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا۔

دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گری پھر سوزی بیٹس نے 32 اور ایمیلیا کیر نے 43 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بروک ہیلی ڈے نے بھی 38 رنزرنز بنا کر ٹیم کا اسکور 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جنوبی افریقا نے نون کولولےکے نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی اوپنرز نے ٹیم کو 51 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن پہلی وکٹ گری اور پھر وکٹیں گرتی چلی گئیں۔

کپتان لاورا 33 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہیں اور ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 126 رنز بنا سکی، یوں نیوزی لینڈ نے 32 رنز کی فتح کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹائٹل بھی پہلی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔

ایمیلیا کیر فائنل اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انڈونیشیا اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد

وش ویب: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کےدرمیان تجارتی…

اسلامی بینکاری، سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور

وش ویب: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا…

بینکوں کے منافع میں 19 فیصد اضافہ، جبکہ ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

وش ویب: رواں کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ…

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

وش ویب: ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ…

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے…

Translate »