//

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے جانے والا کرنل احسان دقسا اسرائیلی فوج میں 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ تھا۔

اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا کی ہلاکت آج شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ہوئی جب اس کے ٹینک کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کرنل دقسا غزہ میں ہلاک ہونے والے اعلیٰ ترین اسرائیلی فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہے۔

اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملے کے وقت کرنل دقسا اپنے ٹینک سے باہر تھا۔

تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا 3 دیگر افسران کے ساتھ اپنے ٹینک سے نکل کر کچھ میٹر دور ایک آبزرویشن پوائنٹ پر گیا، تاہم اس مقام پر پہلے سے بارودی سرنگ بچھی ہوئی تھی۔

بارودی سرنگ کے دھماکے سے کرنل دقسا موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 3 افسران زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کرنل دقسا کو جون میں 401 بریگیڈ کا سربراہ بنایا گیا تھا، کرنل دقسا 2006 کی لبنان جنگ میں شامل رہا تھا جہاں اس نے عيتا الشعب کی جنگ میں حصہ لیا جس میں اسرائیلی فوج کو حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

خیال رہے کہ مئی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح پر زمینی حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی 401 آرمرڈ بریگیڈ کی ایک بکتر بند گاڑی نے مصر کی سرحد کے ساتھ گشت کیا تھا، اس بکتر بند گاڑی پر اسرائیل کا ایک بڑا جھنڈا لہرارہا تھا جبکہ 401 بریگیڈ کا جھنڈا بھی نصب تھا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے گشت کی ویڈیو جاری کیے جانے کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے 401 بریگیڈ کے حوالے سے دھمکی آمیز ویڈیو جاری گی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انڈونیشیا اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد

وش ویب: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کےدرمیان تجارتی…

اسلامی بینکاری، سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور

وش ویب: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا…

بینکوں کے منافع میں 19 فیصد اضافہ، جبکہ ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

وش ویب: رواں کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ…

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

وش ویب: ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ…

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے…

Translate »