//

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی ہیں، جبکہ دو سال قبل اس کی لانچنگ کے بعد 336 دنوں میں یہ ہندسہ عبور کیا گیا تھا، جو کہ راست کی مقبولیت میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق راست کے ذریعے 20 ہزار ارب روپے کی 892 ملین ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں، جبکہ حالیہ 16 دنوں میں ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں، جو کہ ایک ریکارڈ ہے، جو اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان بنانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے پہلے پرسن ٹو پرسن ادائیگی کا سسٹم شروع کیا تھا، لیکن اب اس کو بڑھا کر پرسن ٹو مرچنٹ کردیا گیا ہے، جس کے تحت کاروباری افراد کیو آر کوڈ، راست آئی ڈیز، بینک اکاؤنٹ نمبرز اور دیگر آپشنز کے ذریعے کسٹمرز سے پیمنٹس کی وصولی کرسکتے ہیں۔

توقع ہے کہ اس طرح آن لائن ادائیگیوں میں مزید تیزی آئے گی، دوسری طرف بینکس میں اکاؤنٹ کھولنے کی شرح میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مالی سال 24 کے اختتام تک 215 ملین اکاؤنٹس کھولے جاچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی: لی مارکیٹ میں بچی سمیت 3 خواتین کاقتل، زیر حراست ملزم کا عتراف جرم

وش ویب: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں…

اختر مینگل کی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹرز کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اخترمینگل نے ایوان بالا…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

وش ویب: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔…

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

وش ویب: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی…

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

وش ویب: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) اور ورلڈ…

Translate »