//

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غزہ کے بعد اب لبنان میں بھی اسرائیلی فوج نے اپنی جارحانہ کارروائیاں بڑھا دی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ معمول کی پٹرولنگ پر مامور ہماری ایک ملٹری وہیکل کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے حملے میں لبنانی فوج کے 3 فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے سے متعلق مزید معلومات حاصل کر رہے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے لبنانی فوج پر حملے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔

آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ لبنانی فوج کی گاڑی پر حملہ عین ایبل کو حنین سے ملانے والی سڑک پر کیا گیا۔

یاد رہے کہ ان ہلاکتوں سے گزشتہ ماہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شروع ہونے والی ہمہ گیر جنگ کے بعد سے ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انڈونیشیا اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد

وش ویب: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کےدرمیان تجارتی…

اسلامی بینکاری، سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور

وش ویب: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا…

بینکوں کے منافع میں 19 فیصد اضافہ، جبکہ ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

وش ویب: رواں کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ…

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

وش ویب: ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ…

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے…

Translate »