//

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ ہوگئے۔

چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے کے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ محسن نقوی کی آج بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

آئی سی سی بورڈ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بات ہوگی۔ بورڈ سربراہ اب تک ہونے والی پیش رفت پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے۔

آئی سی سی اجلاس انیس اکتوبر سے جاری ہیں، جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر پہلے سے ہی مختلف میٹنگز میں پاکستان کی نمائندگی کے لےموجود ہیں۔

آج آخری روز ہونےوالا بورڈ اجلاس پاکستان کی میزبانی میں ہونےوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالےسے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ پی سی بی سربراہ قذافی اسٹیڈیم ، نیشنل بنک کراچی اور پنڈی میں رنیووشن کاموں پر اجلاس میں بریفینگ دیں گے۔

آئی سی سی کے وفود بھی پاکستان آکر جاری تعمیراتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کرچکےہیں۔بورڈ ممبران نے چیمپئِنزٹرافی کا بجٹ بھی منظور کررکھاہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

انڈونیشیا اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے ٹریڈ ایکسپو کا انعقاد

وش ویب: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کےدرمیان تجارتی…

اسلامی بینکاری، سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور

وش ویب: پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظور کر لیا…

بینکوں کے منافع میں 19 فیصد اضافہ، جبکہ ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

وش ویب: رواں کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ…

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا

وش ویب: ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ…

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

وش ویب: پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے…

Translate »