//

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ آج مولانا فضل الرحمٰن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں۔ انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک و ملت کی رہنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ہوئے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا۔

انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ طویل مدت کے بعد قوم کو ایسی خوشی کی خبر ملی ہے۔ اللہ تعالی مولانا فضل الرحمن کی عمر، علم اور جدوجہد میں برکت اور ملک و ملت کے لیے ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ :ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دو نامعلوم ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے سے…

بلوچستان، نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار پرپابندی عائد

وش ویب: بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار…

https://vshnews.tv/2024/11/05/%d8%ac%d9%86%d9%88%d8%a8%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%d8%a7%d9%85%d8%b9%d9%84%d9%88%d9%85-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%8c-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%d9%be/

جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

وش ویب: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار…

کراچی: سائٹ ایریا میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے غیر ملکیو کے زخمی ہونے کا معاملہ

وش ویب: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نجی کمپنی میں دو غیر ملکیوں کے…

Translate »