//

کراچی: لی مارکیٹ میں گھرسے 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے تشدد زدہ 4 خواتین کی گلا کٹی ہوئی لاشیں برآمد ہوگئیں، پولیس نے لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیں۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کی ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ سے چار خواتین کی لاشیں ملی ہیں، چاروں خواتین کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔

پولیس کے مطابق قتل کی گئی خواتین میں ماں، بیٹی، نواسی اور بہو شامل ہیں جن کی عمریں 51، 18، 19اور 13سال ہیں، لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ رہائشی عمارت کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ میں پیش آیا، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، چاروں خواتین کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا، کرائم سین یونٹ موقع پر موجود ہے جبکہ جائے واقعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا عمل جاری ہے۔

گھر کے سربراہ محمد فاروق کا کہنا تھا کہ واردات کے وقت وہ اور اس کے دونوں بیٹے گھر پر موجود نہیں تھے، گھر کی خواتین کو کس نے قتل کیا ہے اس بارے میں انہیں کسی پر شک نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں: بیرسٹر سیف

وش ویب: مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ…

بتایا جائے آئینی ترامیم کا خالق کون ہے؟ ان کا حصہ نہیں بنیں گے: اختر مینگل

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا…

Translate »