//

کراچی، مرمتی کام کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ترجمان واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پیر سے پانی کی فراہمی متاثر ہوگی، شہری پانی کا ذخیرہ کریں، احتیاط سے استعمال کریں۔

اپنے بیان میں ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کی وجہ سے تین روز تک یومیہ 20 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ جیل چورنگی کے قریب اولڈ سٹی ٹرنک مین کی 66 انچ کی لائن میں وال نصب کیا جائے گا، چنیسر ٹاؤن اور ٹاؤن جناح ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کیماڑی، کلفٹن، صدر، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، لیاقت آباد اور ناظم آباد میں پانی کی فراہمی جزوی معطل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »