//

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی ٹیم کے لیے ایک اور آپشن سامنے آگیا۔

پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اب بھارتی بورڈ کو پاکستان میں میچ کھیل کر وطن واپس جانے کی بھی آفرکی ہے، میچ کھیلنے کے بعد چندی گڑھ یا نئی دہلی ٹریول کرنے کی تجویزرکھی گئی ہے۔

پیشکش کے مطابق پاکستان میں میچ کھیلنے کے بعد بھارتی ٹیم اگرچاہے تو ان شہروں میں سے کسی ایک میں قیام کرسکتی ہے ، رہائش کے لیے دہلی یا چندی گڑھ رہنے کا آپشن سکیورٹی خدشات کے باعث دیا گیا ہے۔

پی سی بی نے بھارتی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کو ممکن بنانے کے لیے آپشن کھلے رکھے ہیں، میچ کے بعد ‘ٹریول بیک’ کئی آپشنز میں سے ایک آپشن ہے جس میں بھارت میچ کی صبح آئے اور میچ کھیل کر واپس چلا جائے کا آپشن شامل ہے۔

اس کے علاوہ پاک بھارت بورڈز کے درمیان ہونے والے رابطوں کے دوران مختلف آپشنز پر بات ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھارت کے میچز ایک کی بجائے دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آچکی ہے جب کہ پی سی بی لاہورکے ساتھ دوسرے وینیو راولپنڈی کو رکھنے پر رضامندی ظاہرکرچکا ہے۔

مجوزہ شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے 3 گروپ میچزلاہورمیں (زیادہ ٹریولنگ نہ ہونے کی وجہ سے) شیڈول ہیں۔

تاہم بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بھارتی حکومت کوکرنا ہےلیکن بھارتی حکومت یا بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان نہیں کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »