//

ویمنز ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی فائنل میں رسائی، ویسٹ انڈیز ناکام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے مات دے دی۔

فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 128 رنز اسکور کیے۔

نیوزی لینڈ کی کھلاڑی جورجیا پلمر 33، سوزی بیٹس 26، بروک ہالیڈے 18 اور سوفی ڈیوائن 12 رنز بنانے میں کامیاب رہیں، جبکہ دیندرا ڈوٹن نے 22 رنز دے کر 4 شکار کیے اور ایفی فلیچر نے 23 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ناکام ٹیم جوابی اننگز میں 8 وکٹ پر 120 رنز تک محدود رہی۔ دیندرا ڈوٹن نے 22 گیندوں پر 33 رنز بنائے، کپتان ہیلی میتھیوز نے 2 چوکوں کی مدد سے 15 رنز اسکور کیے، ایفی فلیچر 17 پر ناٹ آؤٹ رہیں۔ جبکہ ایڈین کارسن نے 29 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا اور امیلیا کیر نے 14 رنز کے عوض 2 شکار کیے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم اب ٹائٹل کےلیے اتوار کو جنوبی افریقہ سے مقابلہ کرے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »