//

بلاول کی فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات، آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہ ہوسکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے تک ملاقات جاری رہی، ملاقات کے دوران نوید قمر اور مرتضیٰ وہاب بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ موجود تھے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے بعد بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے گھر سے روانہ ہوگئے۔

اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نوید قمر نے بھی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی۔

اس کے علاوہ بیرسٹرگوہر، حامد خان اور بیرسٹرعلی ظفر پر مشتمل پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا کے گھر پہنچا تھا۔

حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترامیم پر مشاورت کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی بھی اجلاس میں موجود تھی۔

انہوں نے کہا کہ جو ڈرافٹ سامنے رکھا گیا پوائنٹ ٹو پوائنٹ اس پر سارے متفق ہوئے، بل پر دستخط کسی کے نہیں ہوئے،کمیٹی میں پیش کیا گیا اور کمیٹی میں سب نے ہاتھ اٹھا کر متفقہ طور پر منظورکیا۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

واشک کیلئے کوئی پوسٹ announce نہیں کی گئی ، کس بنا پر میرے علاقے کو ignore کیا جارہا، زابد ریکی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے آٹھوے اجلاس میں سوالات کا سیشن ہوا. سیشن میں تمام…

کراچی، مرمتی کام کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی

وش ویب: ترجمان واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پیر…

سریاب میں گیس غائب ہوچکی ہے اور بجلی بھی نہیں ہے، علی مدد جتک

وش ویب: گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی…

کراچی: لی مارکیٹ میں گھرسے 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد

وش ویب: کراچی کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے تشدد زدہ 4 خواتین کی گلا…

Translate »