//

آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد کی آج پھر مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچا۔

زرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلیمان اکرم راجا ، اسد قیصر اور علی ظفر شامل شامل تھے۔

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا بھی پی ٹی آئی وفد کے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کے گھر پہنچے۔

بعد ازاں مولانا فضل الرحمٰن سے مشاورت آئینی ترمیم پر مشاورت کے بعد پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگیا ۔ وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بھی کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی آئینی ترامیم کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد نے فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی، جس یں آئینی ترامیم کے معاملے میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اسد قیصر، سینٹر علامہ راجا ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »