//

مجوزہ آئینی ترمیم کا معاملہ، جمعیت علمائے اسلام نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی تردید کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی کے اندر کسی فارورڈ بلاک کی تردید کردی۔

جے یو آئی کے ترجمان نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے تمام ارکان سے رابطے میں ہیں

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے ترجمان اور مرکزی رہنما اسلم غوری نے کہا کہ ہمارے 8 ایم این ایز اور 5 سینیٹرز میں سے صرف ایک سینیٹر عبدالغفور سے رابطہ نہیں ہو رہا۔

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ سینیٹرعبدالغفور سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے ارکان پرواضح کر دیا ہے وہ 63 اے کے تحت پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ دیں گے

اس سے قبل ذرائع نے دعویٰ کیا تھا آئی تھی کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے جس میں 4 سے 5 اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔

ذرائع کا دعویٰ تھا کہ جے یو آئی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ سمجھتے ہیں پارٹی کو عدالتی اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ : اسپنی روڈ کوئٹہ ایونیو کے قریب دھماکہ ، ایک شخص زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کوئٹہ ایونیو کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے…

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

Translate »