//

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب بلیدی و دیگر کی پریس، پریس کانفرنس میں ایڈوکیٹ علی احمد کرد کا کہنا تھا کہ وکلاء کا پیشہ معزز پیشہ ہے.

ظلم کے ستائے لوگوں کی رہنمائی وکلاء کرتے ہیں، مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کی حقوق کیلئے آواز اٹھائی،ضیاء الحق جیسے ڈکٹیٹر کے سامنے بھی وکلاء نے آواز اٹھائی، مارشل لاء میں ہمیشہ وکلاء نے جدوجہد کی ہے،

انکا مزید کہنا تھا کہ جن کی کوئی آئینی حیثیت نہیں وہ بہ ضد ہیں کہ آئینی ترمیم کر کے رہینگے، ڈھٹائی سے فارم 47 والے آئین میں ترامیم کرنا چاہتے ہیں، ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں، عدالتیں ان کو انصاف نہیں دے رہی ہیں اس کے باوجود ہم جدوجہد کررہے ہیں، ملک میں وکلاء کنونشن کا انعقاد کیا جارہاہے، اس لئے ہم واضع کرنا چاہتے ہیں کہ اس آئینی ترمیم کی کوئی حیثیت نہیں،

علی احمد کرد نے کہا کہ غیر قانونی طور پر اگر آئینی ترمیم پاس کرایا گیا تو ملک میں آئینی بحران پیدا ہوگا، آئینی ترمیم کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی کوئی آئینی حیثیت نہیں رہے گی، مولانا فضل الرحمان کیلئے ہمارے دلوں میں عزت ہے، امید ہے کہ وہ ہر حالت میں مخالفت کرینگے ،اگر مولانا نے آئینی ترمیم کیخلاف اپنا رول جاری رکھا تو وہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے،

آئینی ترمیم کیلئے ایم این ایز و سینیٹرز تک کو یرغمال بنایا جارہا ہے، اس وقت پاکستان میں پریشر گروپ صرف وکلاء ہیں، آئینی ترمیم بل پاس کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سینیٹرز اور ایم این ایز پر دباؤ ڈال رہی ہے،کوئی مائی کا لال جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے سے نہیں روک سکتا، حکومت ظلم اور جبر کے ذریعے آئینی ترمیم پاس کررہی ہے، ابھی تک لاء منسٹر کے پاس آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تک نہیں ہے۔ جبکہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تین ججز سہولت کار بنے ہوئے ہیں،

جبکہ ایڈوکیٹ راحب بلیدی نے بھی کہا کہ آج سے ہم ملک گیر تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، آئینی ترمیم کے ڈرافٹ کسی بار کو ابھی تک نہیں ملا، آج پورے پاکستان میں وکلاء تحریک کا اعلان کرینگے، تمام سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور میڈیا تحریک سے التجاء ہے کہ ہمارا ساتھ دیں، 24 گھنٹے کے اندر اندر جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،

صدر افضل حریفال کا کہنا تھا آج پاکستان کی عوام کے سامنے اپنے مقدمہ رکھنے جارہے ہیں، آج ملک انتہائی غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہے، آج حکومت ایسی آئینی ترمیم کرنے جارہی جس کا کسی کو پتہ بھی نہیں، آئینی ترمیم کا عوام کو پتہ ہونا چاہئے کہ آئین میں کیا ترمیم کرنے جارہے ہیں.

افضل حریفال کا مزید کہنا کہ کہا جاتا تھا کہ ووٹ کو عزت دو ایک وہی پارٹی کی وجہ سے بہوں بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا جارہاہے، آئینی ترمیم حلال کام کی طرف اشارہ نہیں، آئینی ترمیم کرانے والی پارٹیوں کو ہم نے بھی ووٹ دیا جس پر شرمندہ ہوں،آئینی ترمیم میں بنیادی انسانی حقوق کو پامال کیا جائے گا، اس سے پہلے بھی 58 ٹو بی کے ذریعے منتخب پارلیمنٹ کو ختم کیا گیا . آج جو ہونے جارہاہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »