//

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17 سال بیت گئے۔

اس حوالے سے بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس افسوسناک واقعے میں 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے گئے، یہی کام 27 دسمبر کے واقعے پر بھی ہوا، 27 دسمبر کے سانحہ میں کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں مگر عدالت نے انہیں رہا کردیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ 18 اکتوبر کو محترمہ بینظیر بھٹو کے ملک واپس آنے پر پورے پاکستان میں خوشی کا ایک لمحہ تھا لیکن 18 اکتوبر 2007 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ہولناک دہشت گردی کی یاد دلاتا ہے۔پارٹی رہنماؤں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین اور جیالوں کو جس بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنایا اس کی مثال ملک کی تاریخ میں اور کہیں نہیں ملتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »