//

حکمران اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کیلئے آئینی ترامیم کر رہے ہیں: شاہد خاقان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے تھے، بانی پی ٹی آئی اپنی حکومت کی ایک کارکردگی بتا دیں۔

ٹیکسلا میں “عوام پاکستان پارٹی” کے اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کیلئے آئینی ترامیم کر رہے ہیں، ملک پر اشرافیہ کا غلبہ ہے، جن میں مفادات کی جنگ لگی ہوئی ہے۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ مہنگائی کی وجہ حکومتی وزرا کی کم عقلی اور نااہلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں قیمتیں کم ہو رہی ہیں اور ہمارے ہاں مہنگائی ہو رہی ہے، حکومت سبسڈی بھی اشرافیہ کو دیتی ہے، انہوں نے معیشت کو جکڑا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ : اسپنی روڈ کوئٹہ ایونیو کے قریب دھماکہ ، ایک شخص زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کوئٹہ ایونیو کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے…

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

Translate »