//

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس دوران شرکا کو مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کےخدوخال اورمسودےکےاہم نکات پربریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی ہے جبکہ حکومت اوراتحادی جماعتیں مخصوص نشستیں ملنے سےمتعلق بھی پُرعزم ہیں ۔ ذرائع کا کہناہے کہ الیکشن کمیشن کےممکنہ فیصلےکےپیش نظر اتحادی جماعتوں کے معطل ارکان کل اسلام آبادطلب کر لیئے گئے ہیں، اسپیکر کے خطوط پر الیکشن کمیشن سے بحالی کی صورت میں ارکان ایوان میں حاضر ہون گے۔ حکومت نے آئینی ترمیم کیلئے دوتہائی اکثریت سے زائد ارکان کی حمایت ملنےکادعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »