//

پارلیمنٹ لاجز میں اختر مینگل کے فلیٹ پر پولیس جا پہنچی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے پارلیمنٹ لاجز میں فلیٹ پر پولیس جاپہنچی۔

ذرائع کے مطابق پولیس کے پہنچنے پر بی این پی کے قائم مقام صدر ساجد ترین لاجز میں موجود تھے۔

ساجد ترین نےکہا کہ وہ یہاں اس لیے آئے ہیں کہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ کے دوران پارٹی سینیٹرز کسی دباؤ میں نہ آئیں۔

دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ لاجز میں سردار اختر مینگل کے فلیٹ پر چھاپہ نہیں مارا گیا، ساجد ترین نے شکایت کی تھی کوئی شخص ان کا پیچھا کررہا ہے، پولیس ساجد ترین سے ان کی اس شکایت سے متعلق مزید معلومات لینے گئی تھی۔

بی این پی سربراہ اختر مینگل نے الزام لگایا ہے کہ بی این پی کے 2 سینیٹرز اور ان کے خاندانوں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے، اب ان کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ اپنے سینیٹرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت کردیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان سے اسی سلوک کی وجہ سے انہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »