//

نوجوان پہلے ہی ناراض ہیں، حالات پر توجہ دیں: خیر جان بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی میں خیر جان بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آواران مسائل سے دوچار ہے.

ان کا کہنا تھا کہ ڈی سی آواران لوکل گورنمنٹ کے نمائندوں سے امیتازی سلوک کررہے ہیں، ایسے ڈی سی کو آواران میں لگایا جائےجوایماندار ہو، آواران کے عوامپر ظلم نہ کیا جائے، نوجوان پہلے ہی ناراض ہیں، حالات پر توجہ دیں

جبکہ عبدالرحمن کھیتران کا کہنا تھا کہ ژوب ڈویژن میں امن وامان کا مسئلہ خراب ہوچکاہے، انتظامیہ نے آج تک منتخب نمائندوں سے رابطہ نہیں کیا، بی ایل اے کو دکی میں بھتہ دیا جا رہا یے، سرعام اسمگلنگ ہورہی ہے، لوگوں کوتحفظ دیں، رٹ آف گورنمنٹ ہونی چاہیے، نمائندے ووٹ لیکر آتے ہیں وہ خیراتی ہے.

جس پر ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا کہ لوکل باڈی کے چیرمین کو اہمیت نہیں دی جاتی، نیشنل پارٹی کے تمام چیرمین کو برطرف کردیں تو تمام مسائل حل ہوجائیں گے، جس پر سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر مالک کے تحفظات دور کرنے کےلٰئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »