//

سپریم کورٹ نے ڈیمزفنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنےکا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تحریری حکم میں سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ کے لیے قائم اپنا اکاؤنٹ بند کرنے کی ہدایت بھی کی۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ڈیمز فنڈ کی منتقلی کے لیے حکومت کے پبلک اکاؤنٹ کا ذیلی اکاؤنٹ کھولا جائے اور حکومت ایسے اقدامات کرے کہ نجی بینکس سے ڈیمز فنڈ کی رقم پر مارک اپ لیا جاسکے۔

حکم نامے کے مطابق ڈیمزکی تعمیر کیلئے جب بھی رقم درکار ہو متعلقہ اکاؤنٹ سے استعمال کی جا سکتی ہے۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ڈیمز فنڈ کیس میں دائر تمام درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »