//

خضدار میں جرگے کا انعقاد، وزیر اعلیٰ اور کورکمانڈر بلوچستان کی شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع خضدار میں جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان، عمائدین علاقہ، اعلیٰ سول و عسکری حکام، خواتین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء نے خضدار کے قبائلی عمائدین، مشران اور خواتین سمیت مختلف طبقات کے نمائندوں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے بتایا کہ طلبا و طالبات کو ملکی اور غیر ملکی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دے رہی ہے جبکہ انہوں نے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے امن اور ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے، نہتے مزدوروں کو بلوچستان میں شہید کرنا افسوسناک عمل ہے، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔سرفراز بگٹی نے قبائلی عمائدین اور عوام کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا جبکہ قبائلی عمائدین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کا امن قائم کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

قبائلی عمائدین اور مشران نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے امن کے قیام میں کلیدی کردار کو دل کی گہرائیوں سے سراہا اور علاقے میں امن کے لئے تمام اداروں کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا۔جرگے کے اختتام پر مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »