//

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرے گی ۔

وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپےدینے فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق جن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے۔

پاور سیکٹر ذرائع کے مطابق بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز میں سےحبکو کو 36 ارب 50 کروڑ اور روش پاور کو ساڑھے 15 ارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔

پاور حکام کے مطابق اے ای ایس لال پیرکو 12ارب 80 کروڑ روپے اور ‘اٹلس پاور کو 6 ارب روپے ادا کیے جائیں گے جب کہ صبا پاور کو ایک ارب روپے دیے جائیں گے۔

پاور سیکٹر ذرائع کا بتانا ہے کہ بند کیے جانیوالے ان تمام پاور پلانٹس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2400 میگاواٹ ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے چند روز قبل 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر دستخط بھی کردیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »