//

اگر بارڈر پر تیل بند کیا تو بھیانک نتائج نکلیں گے، عبدالمالک بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اگر بارڈر پر تیل بند کیا گیا تو بھیانک نتائج نکلیں گے۔

بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران حق دو تحریک کے مولانا ہدایت الرحمان اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کیا۔مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ ہمارے علاقے کے لوگوں کو کاروبار کرنے نہیں دیا جارہا ہے. ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اور دیگر حکام تیل کی گاڑیاں روڈ پر نہیں آنے دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بارڈر بند کرنے کی بجائے نوجوانوں کو گلے لگانا چاہیے، بلوچستان کے فیصلے کسی اور کی بجائے عوامی نمائندوں کو کرنے دیں۔

اس پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے مولانا ہدایت الرحمان سے کہا کہ آپ قرارداد لے آئیں، جس میں اسمگلنگ کو قانونی قرار دیا جائے۔دوران خطاب ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ میں بارڈر سے تعلق رکھتا ہوں، کچھ سال پہلے تک انڈے اور مرغی بھی ایران سے آتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر بارڈر پر تیل بند کیا گیا تو بھیانک نتائج نکلیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »