//

اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز چھاپے سے اختر مینگل کے خدشات درست ثابت ہوئے، آغا حسن بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ پریس کلب میں بی این پی کے صوبائی قائدین نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ پر پریس کانفرنس کی.

اس موقع پر سابقہ ایم پی اے احمد نواز ،غلام نبی مری شکیلہ دھوار ودیگر موجود تھے۔ آغا حسن بلوچ کا کہنا تھا گزشتہ روز اسلام آ باد میں پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے سے سردار اختر مینگل کے خدشات درست ثابت ہوا بی این پی سے تعلق رکھنے والے سینٹر قاسم رونجھو کے گھر پر چھاپہ مار کر ہراساں کیا گیا جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں .

بی این پی کے سینٹر قاسم رونجھو کا گزشتہ روز سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور بی این پی سے تعلق رکھنے والی سینٹر نسیمہ احسان کا بیٹا بھی لاپتہ ہوا ہے۔ آغا حسن بلوچ نے مزید کہا کہ دو دہائیوں سے بی این پی کو ڈیتھ اسکواڈ کے زریعے تنگ کیا جارہاہے ہراساں کرنے پر سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا۔ جمہوری ممالک میں قانون پاس کرنے کیلئے لوگوں کو لاپتہ نہیں کیا جاتا ہے۔

اسلام آباد والے آج تک بلوچستان کا سمجھ نہیں سکے یہ سمجھتے ہیں کہ بلوچوں کو صفہ ہستی سے مٹادینگے اور ہم ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی ہے اور بلند کرتے رہینگے حکام بالا سے کہتے ہیں کہ سینیٹر قاسم رونجھو اور سینٹیر نسیمہ احسان کے بیٹے کو بازیاب کریں ورنہ ہم بھر پور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »