//

اسرائیل کا لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسرائیل کے لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملے میں شہر کے میئر سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز نباتیہ شہر کی میونسپل بلڈنگ پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا اور عمارت کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جان سے چلے گئے۔

لبنانی حکام کے مطابق اسرائیلی حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ریسکیو حکام نے اسپتال منتقل کیا۔

دوسری جانب امریکی حکام نے یمنی حوثی باغیوں پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے حوثیوں کے زیر زمین موجود 5 اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا۔

امریکی فوج کا کہنا ہےکہ زیر زمین گوداموں کو نشانہ بنانے کےلیے بی ٹو (B-2) بمبر طیاروں سے کا استعمال کیا گیا جو زیر زمین اہداف کو نشانہ والے میزائل فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »