//

کراچی: سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع، ہوا میں نمی سے گرمی کی شدت زائد محسوس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2 سے 3 روز درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہوا میں زائد نمی کے باعث درجۂ حرارت کی شدت زائد محسوس کی جائے گی، 2 سے 3 دن بعد ایک بار پھر گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں نومبر کے وسط سے صبح اور رات میں خنکی کا آغاز ہو سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے یہ بھی بتایا کہ شہرِ قائد میں رواں سال سردیاں معمول کے مطابق رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »