//

گیزر استعمال کریں نہ کریں اضافی بل دینا ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی صارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع کردی ہے۔

ایس ایس جی سی نے اس حوالے سے صارفین کو اضافی بل بھی بھیجنا شروع کردیے ہیں۔

کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل (Conical Baffle) چارجز کے نام سے 2085 روپے کے اضافی بل بھیجنا شروع کردیے گئے ہیں جب کہ کمپنی نے کونیکل بیفل کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے ایک کمپنی کو اس کی تنصیب کا ٹھیکہ بھی دے دیا۔

گلستان جوہر میں رہنے والے گیس صارفین نے بتایا کہ انہیں اضافی بل بھیجے جارہے ہیں، اس سلسلے میں جب ہم نے کمپنی سے رابطہ کیا تو ہمیں بتایا گیا کہ ایس ایس جی سی نے گیزر استعمال کرنے والوں کے لیے کونیکل بیفل کااستعمال لازم کردیا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ہم نے کمپنی کو بتایا کہ ہمارے ہاں تو گیزر نہیں ہے ہم سے یہ چارجز کیوں لیے جا رہے ہیں تو مزید انکشاف ہوا کہ کمپنی نے کونیکل بیفل کی انسٹالیشن کے لیے ایک کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا ہے اس لیے گیزر استعمال کریں یا نہ کریں چارجز تو ادا کرنا پڑیں گے۔

واضح رہے کہ گیزر میں کونیکل بیفل کا استعمال ضروری ہے، اس سے گیس کے استعمال میں 25 فیصد تک کی بچت ہوگی لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ جب سے کراچی میں ایس ایس جی سی نے رات کی گیس لوڈ شیڈنگ کا نظام متعارف کرایا ہے اس وقت سے گیس کے گیزر کا استعمال ختم ہو تا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »