//

کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں رواں سال گندم کی ریکارڈ فصل ہونے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں چار روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے چند روز قبل ہی 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 مقررکی تھی۔فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کی بین الاصوبائی آمد ورفت پر پابندی کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ملور ملز مالکان نے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران آٹے کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے، 20 کلو آٹے کا تھیلا جو دو ہفتے قبل 1800 روپے کا تھا وہ اب 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے چند روز قبل اشیا خرد و نوش کی قیمتیں مقرر کیں تھیں، انتظامیہ کی جانب سے جاری اس ریٹ لسٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »