//

پاکستان ایس سی او کیلئے اہم تجارتی رہداری ہے: کراچی چیمبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی چیمبر آف کامرس کی پالیسی ریسرچ اور ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان کا محلِ وقوع اسے ایس سی او کے لیے اہم تجارتی و توانائی کی رہداری بناتا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم پر جاری کردہ اعلامیے میں پی اے آر سی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس اسٹریٹجک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے، ایس سی او ممالک کی حمایت سے پاکستان صنعتی ترقی کو تیز کر سکتا ہے، چین اور پاکستان آسیان طرز پر ایس سی او کے علاقائی تجارتی معاہدے کی وکالت کریں۔

پی اے آر سی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ کاشغر گوادر سڑک اور ریلوے پاکستان کے علاقائی ٹرانزٹ کردار کو بڑھائے گا۔

پی اے آر سی نے اعلامیے میں یہ بھی کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے فیز سے پاکستان کو فائدہ اٹھانا چاہیے، چین خطے میں استحکام اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے۔

واضح رہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جو کہ اس وقت اسلام آباد میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »