//

ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہی نوکری سے برخاست

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے سیبتیس (37) سپاہیوں کو نوکری سے برخاست کردیا۔

ڈی جی لیویز بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ کے مطابق ملازمین کی برخاستگی قانونی احکامات کی نافرمانی بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری رولز، 2015 کے تحت عمل میں لائی گئی۔ گزشتہ ہفتے شروع ہونیوالی نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ سے غیر حاضری اور قانونی احکامات کی نافرمانی پر سینتیس (37) لیویز سپاہیوں کو نوکری سے برخاست کردیا۔ ڈی جی لیویز کا کہنا تھا کہ فرائض میں غفلت اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ غفلت کے مرتکب ملازمین کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے۔ جاری ٹرمینیشن کے مطابق غیر حاضر اہلکاروں کو متعدد بار مذکورہ ٹریننگ میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی لیکن لیویز اہلکاران ٹریننگ سے مسلسل غیر حاضر رہے اور قانونی احکامات کی بھی نافرمانی کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »