//

منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے، شرجیل میمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے۔

شرجیل انعام میمن نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں الیکٹرک موٹرسائیکل کمپنی کا افتتاح کیا۔ مختلف ملکوں کے سفارتکار بھی تقریب میں موجود تھے۔

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ای ٹربو کمپنی کو ای بائیک لانچ کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں ، خواہش ہے کہ ای ٹربو تمام ممالک میں بائیکس برآمد کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سندھ میں ای وی بسز شروع کیں، اب ہمارا ٹارگٹ ہے جلد سے جلد ای وی ٹیکسیز شروع کریں، ہم نے چین کی ٹرانسپورٹ کمپنی کو درخواست کی ہے کہ وہ ہمارے ملک میں ای وی بسز بنائیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اس وقت ایندھن کا مسئلہ ہے، الیکٹرک چیزیں ملک اور ماحول کے لیے بہتر ہیں، ان سے پٹرول اور ڈیزل کی لاگت بچنے کے ساتھ ساتھ ماحول بھی محفوظ رہے گا، گرین انرجی کے لیے ہم سب کو رول پلے کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے، جلد ملک سے ای وی بائیکس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوجائیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »