//

لاڑکانہ؛ غیرت کے نام پر پولیس اہلکار کی 18 سالہ بیٹی فائرنگ سے قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غیرت کے نام پر پولیس اہلکار کی 18 سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق قمبر کے علاقے میں کار سوار افراد نے 18 سالہ لڑکی پر فائرنگ کردی۔ نامعلوم ملزمان نے شاہ بخاری قبرستان میں فائرنگ کرکے 18 سالہ الماس برڑو کو قتل کیا اور فرار ہو گئے۔

مقتولہ قمبر کی رہائشی اور پولیس اہل کار سفیر برڑو کی بیٹی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہے۔

پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »