//

عالمی رہنما پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر واپس جائیں گے، وزیر اطلاعات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی رہنما اور مندوبین پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔

عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایس سی او اجلاس کے لئے بہترین انتظامات کئے، عالمی رہنما اور مندوبین پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ایس سی او سربراہ کانفرنس پاکستان کے لئے باعث اعزاز ہے، 27 سال بعد کوئی بڑا ایونٹ پاکستان میں ہو رہا ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے عوام اور اس کے سافٹ امیج میں ثقافت کا اہم کردار ہوتا ہے، ثقافتی تبادلوں کو آگے بڑھانا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے سربراہی اجلاس میں علاقائی سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی کی بات کی، ایس سی او سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہو رہی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی قازقستان، ترکمانستان سمیت دیگر ممالک کے سربراہان سے دوطرفہ ملاقاتیں ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »