//

جیکب آباد میں پولیو ورکر سے ذیادتی کے معاملے پرصوبائی وزیر شاہینہ شیر علی اور رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری متاثرہ پولیو ورکر کے گھر آمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں پولیو ورکر سے ذیادتی کے معاملے پرصوبائی وزیر شاہینہ شیر علی اور رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری متاثرہ پولیو ورکر کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی۔

سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 50 لاکھ کا چیک متاثرہ خاتون کے حوالے کیا گیا۔ شیر محمد مغیری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر پولیو ورکر کو پچاس لاکھ کا چیک دیا ہے۔ سندھ حکومت نے متاثرہ خاتون کی مدد کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا تھا۔ شاہینہ شیرعلی نے کہا کہ پیپلز پارٹی متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ متاثرہ پولیو ورکر کو سرکاری نوکری بھی جلد فراہم کی جائے گی۔ ذیادتی کیس میں غفلت برتنے پر ایس ایس پی ڈی سی اور ڈی ایچ او کو ہٹایا گیا تھا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں سندھ حکومت نے بھرپور تعاون کیا جس کے لئے میں ان کی انتہائی مشکور ہوں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »