//

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان نے چاندی کاتمغہ جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کے اختشام الحق نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ میں جاری چھٹی ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو 5-7 اور 7-12 پوائنٹس کے فرق سے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

پاکستان کے اختشام الحق فائنل کے رنراپ کے طور پر سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔

اس قبل کھیلے سیمی فائنل میں اختشام الحق نے انڈونیشیا کے اظہر سلیم کیخلاف 13-10 اور 10-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ایونٹ میں مردوں کی 68 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں قازقستان کے کسانوو ازیات نے پاکستان کے ارباز خان کو 2-1 شکست دی۔

ارباز خان نے پہلے راؤنڈ میں 8-6 سے کامیابی حاصل کی تاہم کسانوو ازیات نے کم بیک کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں 9-7 اور تیسرے راؤنڈ میں 7-19 سے فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

خواتین کی 73 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کوریا کی شن جیونگین نے پاکستان کی ملیحہ علی کو 3-0 اور 4-1 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

خواتین کی57 کلوگرام کیٹیگری میں فلپائن کی میک کین نکول نے پاکستان کی نور فاطمہ کیخلاف 3-5 اور 7-5 کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »