//

آرمی چیف سے بیلاروسی وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیراعظم رومن گولوچینکو کی ملاقات ہوئی.

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوچینکو نے ملاقات میں علاقائی پہلوؤں اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عالمی اور علاقائی امور میں بیلاروس کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان فوجی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیر اعظم گولوچینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کی تعریف کی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو بھی سراہا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »